Category: اہم خبریں
-
ترکی کی ایوی ایشن کمپنی TUSAS کے ہیڈکوارٹر پر دہشتگرد حملہ، 5 افراد ہلاک، 22 زخمی
انقرہ کے قریب واقع TUSAS ایوی ایشن سائٹ پر دہشتگرد حملہ، 5 ہلاک اور 22 زخمی، حملہ آور ہلاک، تحقیقات جاری :تحریرڈیلی شعور ٹیم 23 اکتوبر، 2024ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب کہرامانکازان میں واقع ترکی کی سب سے بڑی ایوی ایشن کمپنی TUSAS کے ہیڈکوارٹر پر 23 اکتوبر 2024 کو ایک دہشت گرد حملہ…
-
بلوچستان میں دہشت گردی اور لسانی تعصب: ایک ریسرچ بیسڈ تجزیاتی رپورٹ
بلوچستان میں دہشت گردی اور لسانی تعصب: ایک ریسرچ بیسڈ تجزیاتی رپورٹ تحریر : ابرار احمد بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات نے ایک بار پھر لسانی اور علاقائی تعصب کے مسائل کو اجاگر کیا ہے۔ مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کرنے کا واقعہ نہ صرف انسانیت کے خلاف جرم ہے بلکہ…
-
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا کل اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ایک بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت وفاقی وزرا شریک ہوں گے۔ چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت تمام آئی جیز بھی اجلاس میں شرکت کریں…
-
حکومت بین المذاہب ہم آہنگی کو کلیدی اہمیت دیتی ہے،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بدھ مت کے رہنماؤں کے وفد سےملاقات میں گفتگو
اسلام آباد۔29مئی (اے پی پی، اختلاف نیوز، ڈیلی شعور، ڈیلی ستون):وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت بین المذاہب ہم آہنگی کو کلیدی اہمیت دیتی ہے۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بدھ مت کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد…
-
پاکستان امن اور انصاف کے حصول کے لئے پرعزم ہے ، وزیراعظم شہبازشریف کاٹویٹ
اسلام آباد۔29مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن اور انصاف کے حصول کے لیے پرعزم ہے اور ہم ایسے مستقبل کی تعمیر کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں جہاں امن ہو اور انسانیت پھلے پھولے۔ بدھ کو اقوام متحدہ کے تحت قیام امن کے لئے خدمات انجام دینےوالوں…
-
سپیکر پنجاب اسمبلی سے راجہ فاروق حیدر کی ملاقات ،پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،ملک محمد احمد خان
لاہور۔29مئی (اے پی پی):سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے بدھ کے روز سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے وفد کے ہمراہ یہاں اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔اس موقع پر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ، جنرل سیکرٹری چودھری عامر حبیب، سٹاف آفیسر عماد حسین بھلی اور ترجمان پنجاب اسمبلی…
-
شاعر احمد فرہاد کے خلاف آزاد کشمیر میں درج ایف آئی آر سامنے آگئی
شاعر احمد فرہاد کے خلاف تھانہ دھیر کوٹ آزاد کشمیر میں درج فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر ) سامنے آگئی۔ ’اختلاف نیوز، ڈیلی شعور ، ’ کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ ان کی بازیابی کے لیے زیر سماعت مقدمے میں ان کی وکیل ایمان مزاری نے ایف آئی آر کی تصدیق…
-
بلوچستان: واشک میں مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق
واشک(اختلاف نیوز)بلوچستان کے ضلع واشک میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے28افراد جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق واشک کے علاقے کلغلی میں مسافر بس کو حادثہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا، بس گوادر سے کوئٹہ جارہی تھی کہ ٹائر پھٹنے سے بس بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں…
-
پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے محروم کرنے پر برطانوی ہائی کمشنر کا اعتراض بلاجواز ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان ’بلا‘ سے محروم کرنے پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے اعتراض پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے اسے بلاجواز قرار دیا اور مسترد کر دیا، عدالت عظمیٰ نے برطانوی ہائی کمشنر کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سپریم کورٹ نے…
-
لاہور: (ڈیلی شعور) آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔
شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو وفاقی حکومت کے ساتھ تعاون کی تجویز وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو غیر متوقع طور پر وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ اس تجویز پر فی الحال مشاورت جاری ہے اور امکان ہے کہ اگر پیپلز…