Category: پاکستان
-
حکومت بین المذاہب ہم آہنگی کو کلیدی اہمیت دیتی ہے،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بدھ مت کے رہنماؤں کے وفد سےملاقات میں گفتگو
اسلام آباد۔29مئی (اے پی پی، اختلاف نیوز، ڈیلی شعور، ڈیلی ستون):وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت بین المذاہب ہم آہنگی کو کلیدی اہمیت دیتی ہے۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بدھ مت کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد…
-
پاکستان امن اور انصاف کے حصول کے لئے پرعزم ہے ، وزیراعظم شہبازشریف کاٹویٹ
اسلام آباد۔29مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن اور انصاف کے حصول کے لیے پرعزم ہے اور ہم ایسے مستقبل کی تعمیر کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں جہاں امن ہو اور انسانیت پھلے پھولے۔ بدھ کو اقوام متحدہ کے تحت قیام امن کے لئے خدمات انجام دینےوالوں…
-
شاعر احمد فرہاد کے خلاف آزاد کشمیر میں درج ایف آئی آر سامنے آگئی
شاعر احمد فرہاد کے خلاف تھانہ دھیر کوٹ آزاد کشمیر میں درج فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر ) سامنے آگئی۔ ’اختلاف نیوز، ڈیلی شعور ، ’ کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ ان کی بازیابی کے لیے زیر سماعت مقدمے میں ان کی وکیل ایمان مزاری نے ایف آئی آر کی تصدیق…
-
پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے محروم کرنے پر برطانوی ہائی کمشنر کا اعتراض بلاجواز ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان ’بلا‘ سے محروم کرنے پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے اعتراض پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے اسے بلاجواز قرار دیا اور مسترد کر دیا، عدالت عظمیٰ نے برطانوی ہائی کمشنر کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سپریم کورٹ نے…
-
لاہور: (ڈیلی شعور) آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔
شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو وفاقی حکومت کے ساتھ تعاون کی تجویز وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو غیر متوقع طور پر وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ اس تجویز پر فی الحال مشاورت جاری ہے اور امکان ہے کہ اگر پیپلز…
-
پاکستانی نژاد برتانوی شہری صادق خان تیسری مرتبہ جیت کر میئرمنتخب
لندن :(ڈیلی شعور ) پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور لیبرامیدوارصادق خان نے تیسری بارمیئر لندن منتخب ہو کر ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ پاکستان لیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان 40 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کر کے تیسری بار لندن کے میئر منتخب ہو گئے۔ اعداد و شمار کے مطابق، برطانویوں نے صادق خان کو…
-
آرمی چیف اور ایرانی صدر نے علاقائی استحکام، اقتصادی خوشحالی کیلئے مشترکہ کوششوں اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی اس دوران باہمی دلچسپی، خطے میں امن و استحکام…
-
صدر نے پنجاب اور کے پی میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور…
-
’یہ مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں‘
تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں حاضری کے وقت ’انہوں نے مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا تھا اور کہنا تھا کہ تصادم میں مارا گیا۔ یہ ان کا پلان تھا۔‘ انہوں نے کہا کہ ’مجھے پتا چلا ہے مجھ پر…
-
صدرِ مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت میں سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین…