Author: Abrar Ahmed
-

صدرِ مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت میں سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین…
-

“امریکہ خود کو بادشاہ سمجھتا ہے اور اپنی اصلاح نہیں چاہتا”
میکسیکو کے صدر اینڈرس مانوئیل لوپز اوبراڈر نے میکسیکو میں انسانی حقوق کے مسائل کے حوالے سے امریکی حکام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام جھوٹ بول رہے ہیں اور یہ ان کی فطرت میں شامل ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی رپورٹ کے…
-

عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کا مطالبہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نام ایک اور خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے مبینہ قتل کی سازش سمیت دیگر معاملات کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان نے خط میں لکھا کہ 90 سے زائد مقدمات کے…
-

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارشوں پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو گیا ہے جس سے ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ آج سے جمعہ کے روز تک اسلام آباد،سندھ، پنجاب، بلوچستان،خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اسلا م…
-

حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما سمیت 7 افراد جاں بحق
ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں مخالف گروپ کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان کی گاڑی کو آگ لگنے کی وجہ سے ناظم سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حویلیاں کے گاؤں لنگڑا میں ایک مخالف گروپ چھپ کر…
-
آئی ایم ایف کی پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق کوئی بھی شرط عائد کرنے کی تردید
پاکستان سے مذاکرات صرف معاشی پالیسی پر ہو رہے ہیں، پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے، نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز کی وضاحت اسلام آباد ( اخبارتازہ ترین۔ 20 مارچ2023ء) آئی ایم ایف کی پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق کوئی بھی شرط عائد کرنے کی تردید، پاکستان میں تعینات نمائندہ کے مطابق مذاکرات صرف معاشی پالیسی پر ہو رہے ہیں، پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں…
-

سندھ اور بلوچستان کے اکثر مقامات پر بارش کا امکان ، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے آج سندھ اور بلوچستان کے اکثر مقامات پر بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آنے کے خدشات کا بھی اظہار کیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ اوربلوچستان میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش (کہیں کہیں موسلادھار بارش )جبکہ شمال مشرقی وجنوبی…
-

حکومت نے عالمی سطح کی نسبت پٹرولیم مصنوعات میں کم ریلیف دیا ، شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فیصلے کے خلاف شہری لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا ، درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حکومت نے عالمی سطح کی نسبت پٹرولیم مصنوعات میں کم ریلیف دیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں شہری نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے عالمی سطح…
-

“سپریم کورٹ کے ایک جج نے کہا کہ مجھ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، سب کے سامنے کہتا ہوں کہ لگاؤ” عمران خان کا جلسے سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان پر آرٹیکل 6 لگایا جائے ، اس سے انہیں موقع ملے گا کہ قوم کے سامنے سچ لے کر آئیں، وہ عدالت کے سامنے وہ باتیں بتائیں گے جو ابھی تک نہیں بتائیں۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
-

وزیراعظم شہباز شریف کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کے بھانجے کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ۔ جیو نیوز کے مطابق چوہدری نثار کے بھانجے کیپٹن نعمان عید سے ایک دن پہلے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو ئے تھے ۔وزیراعظم نے چوہدری نثار سے اظہار…