Category: اہم خبریں
-
پاکستانی نژاد برتانوی شہری صادق خان تیسری مرتبہ جیت کر میئرمنتخب
لندن :(ڈیلی شعور ) پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور لیبرامیدوارصادق خان نے تیسری بارمیئر لندن منتخب ہو کر ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ پاکستان لیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان 40 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کر کے تیسری بار لندن کے میئر منتخب ہو گئے۔ اعداد و شمار کے مطابق، برطانویوں نے صادق خان کو…
-
کھوئی رٹہ ،وزیر صحت آزاد کشمیر کی کھلی کچہری ،عوام کے مسائل سنے،حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے
کوٹلی ۔ 22 اپریل2024ء) وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثارانصر ابدالی نے کھوئی رٹہ میں کھلی کچہری لگائی اور عوام کے مسائل براہ راست سنے،اور حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کیے۔ کھلی کچہری میں حلقہ وادی بناہ کے کونے کونے سے معزز شہری تشریف لائے اور پانی،بجلی،صحت،شاہرات،تعلیم،جنگلات،مال، تجاوزات،رشوت ستانی،ٹریفک کے متعلق لوگوں کی شکایات…
-
آرمی چیف اور ایرانی صدر نے علاقائی استحکام، اقتصادی خوشحالی کیلئے مشترکہ کوششوں اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی اس دوران باہمی دلچسپی، خطے میں امن و استحکام…
-
’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ 8 اکتوبر میں کیا ایسا نیا ہوگا جو اب نہیں ہے؟ لاہور ہائی کورٹ آمد کے موقع پر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کیا 8 اکتوبر کو معاشی حالات ٹھیک…
-
صدر نے پنجاب اور کے پی میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور…
-
’یہ مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں‘
تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں حاضری کے وقت ’انہوں نے مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا تھا اور کہنا تھا کہ تصادم میں مارا گیا۔ یہ ان کا پلان تھا۔‘ انہوں نے کہا کہ ’مجھے پتا چلا ہے مجھ پر…
-
صدرِ مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت میں سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین…
-
عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کا مطالبہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نام ایک اور خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے مبینہ قتل کی سازش سمیت دیگر معاملات کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان نے خط میں لکھا کہ 90 سے زائد مقدمات کے…
-
ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارشوں پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو گیا ہے جس سے ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ آج سے جمعہ کے روز تک اسلام آباد،سندھ، پنجاب، بلوچستان،خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اسلا م…
-
حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما سمیت 7 افراد جاں بحق
ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں مخالف گروپ کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان کی گاڑی کو آگ لگنے کی وجہ سے ناظم سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حویلیاں کے گاؤں لنگڑا میں ایک مخالف گروپ چھپ کر…