Author: Abrar Ahmed
- 
		 لاہور: (ڈیلی شعور) آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو وفاقی حکومت کے ساتھ تعاون کی تجویز وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو غیر متوقع طور پر وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ اس تجویز پر فی الحال مشاورت جاری ہے اور امکان ہے کہ اگر پیپلز… 
- 
		 پاکستانی نژاد برتانوی شہری صادق خان تیسری مرتبہ جیت کر میئرمنتخبلندن :(ڈیلی شعور ) پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور لیبرامیدوارصادق خان نے تیسری بارمیئر لندن منتخب ہو کر ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ پاکستان لیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان 40 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کر کے تیسری بار لندن کے میئر منتخب ہو گئے۔ اعداد و شمار کے مطابق، برطانویوں نے صادق خان کو… 
- 
		 کھوئی رٹہ ،وزیر صحت آزاد کشمیر کی کھلی کچہری ،عوام کے مسائل سنے،حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئےکوٹلی ۔ 22 اپریل2024ء) وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثارانصر ابدالی نے کھوئی رٹہ میں کھلی کچہری لگائی اور عوام کے مسائل براہ راست سنے،اور حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کیے۔ کھلی کچہری میں حلقہ وادی بناہ کے کونے کونے سے معزز شہری تشریف لائے اور پانی،بجلی،صحت،شاہرات،تعلیم،جنگلات،مال، تجاوزات،رشوت ستانی،ٹریفک کے متعلق لوگوں کی شکایات… 
- 
		 آرمی چیف اور ایرانی صدر نے علاقائی استحکام، اقتصادی خوشحالی کیلئے مشترکہ کوششوں اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملاقات کی اس دوران باہمی دلچسپی، خطے میں امن و استحکام… 
- 
		 ’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیںسابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ 8 اکتوبر میں کیا ایسا نیا ہوگا جو اب نہیں ہے؟ لاہور ہائی کورٹ آمد کے موقع پر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کیا 8 اکتوبر کو معاشی حالات ٹھیک… 
- 
		 صدر نے پنجاب اور کے پی میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور… 
- 
		 دنیا بھرمیں رمضان:2023 میں سب سے طویل اور مختصر دورانیے کاروزہ کہاں کہاں ہوگا؟محل وقوع کے لحاظ سے مختلف ممالک میں روزے کے اوقات 10 سے 18 گھنٹے تک ہوں گے۔ روزے کے اوقات میں فرق بنیادی طور پر زمین کے جھکاؤ اور سورج کی پوزیشن کی وجہ سے دن اور رات کی لمبائی میں فرق پڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ خط استوا کے قریب واقع ممالک… 
- 
		 ’یہ مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا چاہتے ہیں‘تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں حاضری کے وقت ’انہوں نے مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنا تھا اور کہنا تھا کہ تصادم میں مارا گیا۔ یہ ان کا پلان تھا۔‘ انہوں نے کہا کہ ’مجھے پتا چلا ہے مجھ پر… 
- 
		 اقوامِ متحدہ کا سیکریٹری جنرل اوتھانٹ ایک سعادت مند بیٹامختار مسعود کی تصنیف ‘آوازِ دوست ‘ کئی مضامین اور خاکوں پر مشتمل ہے جن پر انہوں نے خونِ تمنا اور خونِ جگر دونوں ہی صرف کیے۔ یہ نثر پارے بلیغ اور بلند خیالی کے ساتھ اپنے بے حد دل کش اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ہمیشہ مختار مسعود کو زندہ رکھیں گے۔ انشاء…