Month: July 2022
-
سندھ اور بلوچستان کے اکثر مقامات پر بارش کا امکان ، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے آج سندھ اور بلوچستان کے اکثر مقامات پر بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آنے کے خدشات کا بھی اظہار کیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ اوربلوچستان میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش (کہیں کہیں موسلادھار بارش )جبکہ شمال مشرقی وجنوبی…
-
حکومت نے عالمی سطح کی نسبت پٹرولیم مصنوعات میں کم ریلیف دیا ، شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فیصلے کے خلاف شہری لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا ، درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حکومت نے عالمی سطح کی نسبت پٹرولیم مصنوعات میں کم ریلیف دیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں شہری نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے عالمی سطح…
-
“سپریم کورٹ کے ایک جج نے کہا کہ مجھ پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، سب کے سامنے کہتا ہوں کہ لگاؤ” عمران خان کا جلسے سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان پر آرٹیکل 6 لگایا جائے ، اس سے انہیں موقع ملے گا کہ قوم کے سامنے سچ لے کر آئیں، وہ عدالت کے سامنے وہ باتیں بتائیں گے جو ابھی تک نہیں بتائیں۔ لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
-
وزیراعظم شہباز شریف کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کے بھانجے کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ۔ جیو نیوز کے مطابق چوہدری نثار کے بھانجے کیپٹن نعمان عید سے ایک دن پہلے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو ئے تھے ۔وزیراعظم نے چوہدری نثار سے اظہار…